جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیبیا، تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب جانے سے57 افراد جاں بحق

طرا بلس(پی پی آ ئی) لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوب جانے کے باعث 57 افراد کی موت اور61 کو بچالیا گیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق کوسٹ گارڈ حکام نے بتایا کہ مشرقی طرابلس سے ایک بچے سمیت 11 لاشیں برآمد کی گئیں ہیں ِ تمام پناہ گزینوں کا تعلق پاکستان، شام، تیونس اور مصر سے تھا۔حادثے میں ایک زندہ بچ جانے والے مسافر نے بتایا کہ منگل کو یورپ کے لیے روانہ ہونے والی ایک کشتی پرسوار ہوئے تھے جس میں تقریباً 80 مسافر تھے۔طرابلس کے مغرب میں ساحلی شہر صبراتہ میں ہلال احمر کے ایک امدادی کارکن نے بتایا کہ پانچ روز قبل لیبیا کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے کے بعد حکام نے 46 لاشیں نکالی ہیں اور حال میں ہی 11 مزید
لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔