جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی)نے انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پارٹی ذرائع کاکہناہے کہ جے یو آئی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گی، ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکراتی اجلاس میں نہیں بیٹھیں گے۔

Next Post

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور

Thu Apr 27 , 2023
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز زیر غور ہے۔آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہیکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 […]