کراچی (پی پی آئی) ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس دفاتر کی چھٹی منسوخ کردی گئی ہے اور ریجنل ٹیکس دفاتر اتوار 30 اپریل کو رات12بجے تک کھلے رہیں گے۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی متعلقہ برانچز بھی کھلا رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مراسلے کے مطابق تمام افسران ٹیکس اہداف پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں اور ٹیکس پیئرز کو سہولیات فراہم کریں۔
Next Post
کچے میں آپریشن، 4 ڈاکو ہلاک، 20 سہولتکار گرفتار،ہزاروں ایکڑ رقبہ واگزار
Sat Apr 29 , 2023
راجن پور (پی پی آئی)راجن پور میں کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ہفتہ کو بھی جاری رہا۔پی پی آئی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، کچہ میانوالی اور چک بیلے شاہ میں پولیس کے […]
