پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مذاکرات کا بنیادی نکتہ انتخابات کی طرف جانا ہے:فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما فود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوام کو طاقت کا مرکز تسلیم کرکے انتخابات کی طرف جانا مذاکرات کا بنیادی نکتہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی، امید ہے معاملات آگے بڑھیں گے، ہم سب کو ایک دوسرے کا نکتہ نظر سمجھ کر ملک کیلئے آگے بڑھنا چاہیے۔