پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسئلہ نوٹوں کی کمی نہیں ووٹوں کی کمی ہے: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ مسئلہ نوٹوں کی کمی نہیں ووٹوں کی کمی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آ ئی رہنما اسد عمر نے حکومت کی جانب سے الیکشن کے لیے 21 ارب کی عدم فراہمی کے معاملے پر رد عمل میں کہا ہے ’حکومت کہتی ہے کہ الیکشن کروانے کے لئے 21 ارب نہیں ہیں جبکہ اس مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 515 ارب کے اخراجات کی منظوری دی گئی۔یہ رقم بجٹ میں نہیں تھی اوراس میں سے 349 ارب مد میں تبدیلی کر کے اور 166 ارب کے اضافی گرانٹ شامل ہیں۔اسد عمر نے الزام عائد کیا کہ ’مسئلہ نوٹوں کی کمی نہیں ووٹوں کی کمی ہے۔