جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

زرتاج گل ”ثنا اللہ“ کے والدین کو نام تبدیل کرنے کا مشورہ دیدیا

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کی رہنما ا ور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل نے گود میں اٹھائے بچے کے والدین کو نام تبدیل کرنے کا مشورہ دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر زرتاج گل کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے ایک چھوٹے بچے کو گود میں اٹھایا ہے،خاتون سیاستدان سامنے موجود بچے کے والد سے اس کے نام کے بارے میں دریافت کرتی ہیں تو وہ کہتے ہیں بچے کا نام ”ثنا اللہ“ ہے جس پر زرتاج گل والدین کو بچے کا نام تبدیل کرنے کامشورہ دیتی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سوشل میڈیا پر زرتاج گل کے مداحوں اور مخالفین نے دلچسپ کمنٹس بھی کئے ہیں۔