جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم سے کہوں گی،کم سے کم اجرت40 ہزار مقرر کی جائے، مریم نواز

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست کروں گی کم سے کم اجرت40 ہزار مقرر کی جائے۔پی پی آئی کے مطابق لاہور میں مزدوروں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ ملک کی معیشت میں مزدور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعظم نے مزدور کی کم سے کم اجرت35 ہزار کردی،وزیراعظم سے درخواست کروں گی کم سے کم اجرت40 ہزار مقرر کی جائے۔