جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں اپریل میں مہنگائی کی شرح 36.4 فیصد کی بلند سطح پر پہنچ گئی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان میں موجودہ مالی سال میں اپریل کے مہینے میں مہنگائی کی شرح 36.4 فیصد کی بلند سطح پر پہنچ گئی جو گذشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں 13.4 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ادارہ شماریات کے مطابق اپریل میں مہنگائی کی بلند شرح کی وجہ غذائی اشیا کی قیمتوں میں ہونے والا بڑا اضافہ بنا جو 49.5 فیصد کی شرح سے بڑھیں۔اپریل 2022 میں غذائی اشیا کی قیمتوں میں 16.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا موجودہ مالی سال کے پہلے دس مہینوں میں مہنگائی کی اوسط شرح 28.2 فیصد رہی جو گذشتہ مالی سال کے ان مہینوں میں گیارہ فیصد تھی۔