نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسئلہ فلسطین پر پاکستانی ریاست کا موقف غیر متزلزل اور دو ٹوک ہے: سنیٹر طلحہ محمود

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور وفاقی وزیر مذہبی امور سنیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستانی ریاست کا موقف غیر متزلزل اور دو ٹوک ہے۔تفصیلات کے مطابق فلسطینی ممبر قومی اسمبلی مامون اسعد تمیمی نے سینیٹر طلحہ محمود سے وزارت مذہبی امور میں ملاقات کی اس موقع پر دونوں رہنما ؤں کے دوران تفصیلی گفتگو ہو ئی۔ سنیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ ریاستی اور عوامی سطح پر فلسطینی عوام کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔