سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ اپنے حکم پر عملدرآمد کروائے: فوادچوہدری

لاہور(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’تحریک انصاف آج سپریم کورٹ میں پی ڈی ایم اتحاد سے مذاکرات کی تفصیلی رپورٹ جمع کروا رہی ہے۔استدعا کی جا رہی ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ اپنے حکم پر عملدرآمد کروائے۔