پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کی معروف سابق ادکارہ نور بخاری کے گھر بیٹے کی پیدائش

لاہور(پی پی آئی)فلم انڈسٹری سے راہیں جدا کرنے والی سابق اداکارہ نور بخاری کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نور بخاری نے انسٹاگرام پر نومولود کے پیروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ پی پی آئی کے مطابق سابقہ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں خدا کا شکر اداکرتے ہوئے لکھا کہ اللہ نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے، میرے بیٹے علی رضا کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔