پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مراد سعید کو غیر قانونی طور پر ہراساں نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور(پی پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے رہنما تحریک انصاف مراد سعید کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں نے مراد سعید کی درخواست پر سماعت کی۔پی پی آئی کے مطابق مراد سعید نے درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ متعلقہ ادارے مقدمات کی تفصیلات فراہم نہیں کر رہے، درج مقدمات میں متعلقہ اداروں میں پیش ہو کر ضمانت کروانا چاہتا ہوں۔ عدالت تمام مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے۔