ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں مون سون بارشیں معمول سے کم رہنے کی پیش گوئی

کراچی(پی پی آئی) محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مون سون میں بارشیں معمول سے کم رہیں گی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ، بلوچستان میں جون تا ستمبر معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کے چند علاقوں میں بارشیں معمول سے زائد ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں معمول کے مطابق بارشیں ہوں گی، ملک کے جنوبی علاقوں میں پچھلے سال کی طرح بارشیں زائد ہونے کا امکان نہیں۔رپورٹ کے مطابق جون تا ستمبر مون سون بارشیں معمول سے کم رہنے کی توقع ہے۔