شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ایشیا میں مہنگائی میں صف اول پرآگیاہے: شیخ رشید

راولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وزیر دا خلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا میں مہنگائی میں صف اول پرآگیاہے،حکومت صدرسے الیکشن کی تاریخ کااختیارواپس لینے جارہی ہے،خاقان عباسی کہتاہے،مفت آٹاسیکم100میں سے40 بوریاں چوری کی گئیں، الیکشن کمیشن کاکام الیکشن کرواناہے،حکومت کی ترجمانی کرنانہیں پارلیمنٹ عدلیہ کاگھیراؤکرنے جا رہی ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم عدلیہ کے پیچھے کھڑی نہ ہوئی توجمہوریت پر اندھیرے بادل چھاجائیں گے،ساری پارٹیاں عمران خان کوجیل میں ڈالنے یاجان لینے پر تْلی ہوی ہیں جس اسمبلی کی کوئی حیثیت نہیں وہ عدلیہ کی توہین پرتلی ہوئی ہے،حکومت چیف جسٹس کورخصت پربھیجنے کی باتیں کر رہی ہے ملک سنگین ترین بحران میں ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس کال دینے کے علاوہ کوئی چارہ کارنہیں رہا، آئی ایم ایف سے چھٹی برمدات میں کمی ٹیکس وصولی میں ناکامی یہ ہے حکومت ملکہ کی تاج پوشی کے لیے شہزادے کے پاس وقت ہے ملک کے سنگین مسئلے حل کرنے کے لیے نہیں جو کچھ یہ کر رہے ہیں ان کے گلے پڑے گا قانون اور آئین جیتنے گا الیکشن ہوکررہیں گے۔