سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چین کا پاکستانی سیاستدانوں کو مذاکرات سے اتفاق رائے پیدا کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (پی پی آئی)چینی وزیرِ خارجہ چن شن گانگ نے پاکستانی سیاست دانوں کو مذاکرات کے ذریعے پاکستان کے استحکام کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنے کا مشورہ دے دیا۔پی پی آئی کے مطابق چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان پانچویں سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات کیلئے آئے ہوئے چین کے وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان اور چین کیدرمیان باہمی دلچسپی اور تجارتی تعلقات ہیں، سی پیک دونوں ممالک کے درمیان اہم منصوبہ ہے، چین نے کشمیر سمیت ہر معاملے پر پاکستان کی حمایت کی ہے۔