سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیملی کورٹ میں دعا زہرہ تکذیب نکاح کیس کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

کراچی (پی پی آئی)کراچی کی فیملی کورٹ میں دعا زہرہ کی جانب سے ان کے والد سید مہدی علی کاظمی کے ذریعے ظاہراحمد کے خلاف دائر کی گئی تکذیب نکاح درخواست پر سماعت 17 مئی 2023 کو ہوگی۔درخواست کے مطابق دعا کو اپریل 2022 میں کراچی سے اغوا کیا گیا تھا لیکن بعد میں پتہ چلا کہ وہ مبینہ طور پر پنجاب چلی گئی تھی، دْعا کے والد کی طرف سے عدالتوں میں دائر ایک مقدمہ رواں سال کے اوائل میں اس کے والدین کے ساتھ دوبارہ ملنے پر ختم ہوا۔پی پی آئی کے مطابق مہدی علی کاظمی کے وکیل جبران ناصر نیبتایا کہ تکذیب نکاح مقدمہ 17 اپریل 2023 کو دائر کیا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عدالت کو ابتدائی طور پر 29 اپریل 2023 کو کیس کی سماعت کرنی تھی لیکن مدعا علیہ کی جانب سے تاخیر کی وجہ سے سماعت 17 مئی 2023 کو مقررکردی گئی۔