شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کو دہشتگردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری

اسلام آباد(پی پی آ ئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے گئے۔سابق وزیراعظم کے خلاف اسلام آباد پولیس کے تھانہ سی ٹی ڈی اور رمنا میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت الگ الگ 4 مقدمات درج ہیں جس میں شامل تفتیش ہونے کے لیے عمران خان کو طلبی کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔طلبی کے نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ عمران خان 10 مئی کو تھانہ رمنا اور 11 مئی کو تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمات میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں، عمران خان 11 مئی کو پولیس لائنز اسلام آباد میں دن 2 بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹسز ان کی زمان پارک لاہور کی رہائش گاہ کے پتے پر بھیجے گئے ہیں۔