ٹھٹھہ کے گاؤں عارب سولنگی میں عدالتی حکم پر پولیس کارروائی ،مکیں مشتعل

وزیر اعظم کی مصر کے صدر،عوام کو اُن کے قومی دن کے موقع پرمبارکباد

اوکاڑہ پولیس کا کریک ڈاؤن ،چور گینگ کے 3 کارندے گرفتار

صدر مملکت کی مصر کے صدر،عوام کو اُن کے قومی دن کے موقع پرمبارکباد

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 16مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 16مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2ہزار551 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 16کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.63فیصد ریکارڈ کیا گیاہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا،جبکہ 9مریضوں کی حالت تشویشناک بتا ئی گئی ہے۔