پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز کی اے آر وائے نیٹ ورک کے سی ای او سلمان اقبال کو ٹیلی فون

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے اے آر وائے نیٹ ورک کے سی ای او سلمان اقبال کو ٹیلی فون کر کے ان کی صاحبزادی سمیعہ سلمان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔ پی ایم ایل میڈیا سیل کی جا نب سے جا ری بیان کے مطابق لیگی رہنما مر یم نواز نے مرحومہ کے تمام اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہو ئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم سب شریک ہیں، مریم نواز کی مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا۔