پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فسطائی اپنے ہتھکنڈوں سے ہماری تحریک کو تقویت پہنچا رہے ہیں:عمران خان

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جیل اور زیرِحراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں 75 استقبالیہ مقامات کیساتھ علی امین گنڈا پور کی ریلی بہت بڑی تھی جس میں شریک توانائی سے بھرپور لوگ 20 کلومیٹر تک اس کی گاڑی کیساتھ پیدل چلتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ جیل اور زیرِحراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیاجاسکتا۔ فسطائی اپنے ہتھکنڈوں سے قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کی ہماری تحریک کو تقویت ہی پہنچا رہے ہیں۔