سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کراچی میں زیر علا ج، دعائے صحت کی اپیل

کراچی (پی پی آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کراچی کے اسپتال میں زیر علا ج ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سابق اراکین قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات، ان کی اہلیہ کی عیادت اور صحت یابی کیلئے دعا نیزنیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر زین حسین قریشی بھی موجود تھے۔