سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی بہن نے عوام سے باہر نکلنے کی اپیل کردی

لاہور (پی پی آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمیشیرہ نورین خان کہتی ہیں کہ لوگ اگر آج گھروں سے باہر نہ نکلے تو ظلم بڑھتا رہے گا۔ بدعنوانی کرنے والے آج لندن میں آرام سے بیٹھے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے لوگوں کو تحمل کا درس دیا، اگر یہ قابو سے باہر ہوگئے تو انہیں پتہ چلے گا۔نورین خان نے کہا کہ عمران خان کا ساتھ ظلم کیا گیا ہے، اللہ ان لوگوں سے بدلہ لے گا۔