سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا،ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر بھی جوڈیشل کمپلیکس سے روانہ

اسلام آباد (پی پی آئی)عمران خان کا نیب آفس میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا، جبکہ نیب عمران خان کو احتساب عدالت پیش کرنے کا فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر بھی جوڈیشل کمپلیکس سے روانہ ہوچکے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے بدھ کو پیش کیا جائے گا۔ نیب احتساب عدالت سے عمران خان کے جسمانی ریمارنڈ کی استدعا کرے گا۔