نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انتخابی مہم روکنے کیلئے میری گرفتاری کا منصوبہ بنایا گیا: عمران خان

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کی جانب سے انتخابی مہم روکنے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کے لیے مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں،انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی الیکشن کے معاملے پر سپریم کورٹ کے حکم اور آئین کی خلاف ورزی پر سڑکوں پر نکل کر تحریک چلائیں گی، جسے روکنے کے لیے ان کی گرفتاری کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔