روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کچھ لوگو ں کا نام میڈیا میں آ جا ئے تو غصے سے چھت کو جا لگتے ہیں: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ کچھ لوگو ں کا نام میڈیا میں آ جا ئے تو غصے سے چھت کو جا لگتے ہیں،لیکن لوگوں کو برہنہ کر کے تشدد کرنے میں اور ان کے بیڈروم میں کیمرے لگانے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ”چند لوگ ایسے بھی ہیں جن کا نام کسی ٹی وی ٹالک شو پر بھی آ جائے تو غصے سے چھت کو جا لگتے ہیں، لیکن لوگوں کو برہنہ کر کے تشدد کرنے میں اور ان کے بیڈروم میں کیمرے لگانے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے“۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی سوال کرے تو کہتے ہیں ادارے کا وقار مجروح ہو گیا، ایسے نہیں چلے گا۔