خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پولیس کا ڈاکٹر یاسمین راشد کے دفتر پر چھاپہ، میڈیا کوآرڈینیٹر نوید انصاری گرفتار

لاہور(پی پی آئی)لاہورپولیس نے کارروائی کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد کے میڈیا کوآرڈینیٹر نوید انصاری کو حراست میں لے لیا۔پی پی آئی کے مطابقپولیس نے لاہور میں پی ٹی آئی دفتر جیل روڈ پر چھاپہ مارا اورملازمین کو حراست میں لے لیا،پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے میڈیا کوآرڈینیٹر نوید انصاری کو حراست میں لے لیا،پولیس نے پی ٹی آئی آفس کے گارڈ اور باورچی کو بھی حراست میں لے لیا۔