کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کارکن پر امن طور احتجاج ریکارڈ کرائیں،فیملیاں بھی شریک ہوں: یاسمین راشد

لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جہاں جہاں احتجاج ہو رہا ہے وہ پارٹی چیئرمین کی رہائی تک جاری رہے گا،کارکنان پر امن طور پر احتجاج ریکارڈ کرائیں اورفیملیاں بھی احتجاج میں پہنچیں،آج پاکستان فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، ایک نئی تاریخ لکھی جارہی ہے جس کے سب کردار واضح ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلط ٹولے نے اپنے سیاسی مفادات کیلئے ملک کو بد ترین نہج پر پہنچایا ہے۔