سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چین اور یورپی ممالک بشمول امارات کا پاکستان سے آم کی خریداری کا منصوبہ

کراچی (پی پی آئی)چین اور یورپی ممالک بشمول امارات نے پاکستان سے آم کی خریداری کیلئے رابطہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چینی کاروباری نمائندوں کا وفد توپاکستان میں آم کی بڑی پیدا وار والے علاقوں کے دورے پر ہے جس کا مقصد آم کی پروسیسنگ کیلئے سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنا ہے تاکہ بین الاقوامی منڈیوں میں برآمد کے لیے ویلیو ایڈڈ آم بھجوائے جا سکیں۔چینی وفد نے چن پینگ کی قیادت میں سندھ میں آم پیدا کرنے والے علاقوں میں باغ مالکان سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔