جی ایچ کیو حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت

راولپنڈی (پی پی آ ئی) جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملے کے شرپسندوں کی شناخت ہو گئی جن میں خواتین بھی شامل ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شناخت کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے مدد لی۔ ذرا ئع کے مطابق پْرتشدد کارروائیوں میں ملوث شرپسندوں کی شناخت اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، شناخت شدہ شرپسندوں میں عاصم خورشید، عابد ملک،شہباز ناصر، ابو بکر احمد، انصر جاویدزاہد علی شاہ گیلانی، زاہد علی خان، پیرزادہ شہباز ناصر، حماد خان، عثمان قریشی، شبانہ فیاض، افشاں کامران اور فاطمہ احسان شامل ہیں۔

Next Post

ججز کو لٹکانے اور دھرنے کی باتیں عدلیہ کیخلاف اعلان جنگ ہے:شیخ رشید

Sun May 14 , 2023
راولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ن لیگ کو وراثت میں ملا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ پر […]