قومی اسمبلی کے پیر کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد (پی پی آئی) قومی اسمبلی کے پیر کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 15 مئی کو سہ پہر 5 بجے کی بجائے 15 مئی کو ہی صبح 10 بجے ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے وقت میں تبدیلی کا سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔

Next Post

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی مجموعی تعمیر ستمبر2023 سے پہلے متوقع

Sat May 13 , 2023
گوادر (پی پی آئی) گوادر میں 4300 ایکڑ رقبے پر تعمیر ہونے والا 246 ملین ڈالر کا جدید ترین اور سب سے بڑا نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ستمبر2023 تک پروازوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق ہوائی اڈہ کے مسافر ٹرمینل کی عمارت جون2023 تک مکمل […]