ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جناح ہاؤس اور ملٹری انجینئرنگ سروسز کے دفتر سول سوسائٹی کیلئے کھول دیے گئے

لاہور(پی پی آئی) 9 مئی کے احتجاج اور ہنگاموں کے نتیجے میں جلائے گئے جناح ہاؤس اور ملٹری انجینئرنگ سروسز کے دفتر عوام اور سول سوسائٹی کیلئے کھول دیے گئے ہیں۔سول سوسائٹی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اجتماعی اصلاح کیلئے باہمی رواداری اور اتحاد پر زور دیا جبکہ عوام نے پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور تاریخی اثاثوں کے تقدس کی پامالی پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔دونوں مقامات ہر روز دن 11 بجے سے 1 بجے اور پھر 3 بجے سے شام 6 بجے تک عوام الناس کیلئے کھلے رہیں گے، عوام ان مقامات پر بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔