ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی پولیس اور رینجرز کی اورنگی ٹاؤن میں کارروائی، 2ملزمان گرفتار

کراچی (پی پی آئی)رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی کی 70 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں، ملزمان کی شناخت ابوطالب اورتوصیف شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے 6مئی کوبنگلہ بازاراورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کی تھی، ملزمان نے گھرکے باہرکھڑے شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اوررقم لوٹی تھی۔ترجمان رینجرز کے مطابق وقوعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈ یا پروائرل ہوئی تھی، فوٹیج میں ملزمان کو واردات کرتیدیکھا جا سکتاہے۔ترجمان کاکہنا ہے کہ ملزمان اورنگی، ناظم آباد،سائیٹ اورگردونواح میں وارداتیں کرتیتھے، ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کا ا?غاز کردیا گیاہے۔