اسلام آباد: بھارت کی ساچیکا کمار نے بحریہ ٹاﺅن انٹرنیشنل ویمن اسکواش چیمپئن شپ 2014اپنے نام کرلی ۔ساچیکا کمار نے فائنل میں پاکستان کی زویا خالد کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی تین صفر سے شکست دیدی ۔میچ کے آغاز ہی میں بھارتی کھلاڑی نے اپنی گرفت کو مضبوط رکھا اورپہلا راﺅنڈ 11-5سے اپنے نام کیا ۔
Next Post
پاک بھارت ہاکی سیریز کے انعقاد کےلئے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سرگرم
Tue Feb 25 , 2014
لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی سیریز کے انعقاد کے لئے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سرگرم ہوگئی ۔باوثوق ذرائع کے مطابق پاک بھارت ہاکی سیریز کی بحالی کے سلسلے میں آئندہ چند روز میں انتہائی اہم پیش رفت متوقع ہے ۔پی ایچ ایف اور ہاکی انڈیا حکام کے درمیان ہونے […]

