ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی

کوئٹہ (پی پی آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے حکومت میں شامل اتحادیوں سے تجاویز طلب کر لیں۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کے بجٹ کا کل حجم ساڑھے 5 سو ارب روپے سے زائد رکھے جانے کا امکان ہے، پی پی آئی کے مطابق بجٹ میں تعلیم، صحت، امن وامان، پینے کا صاف پانی ترجیحات میں شامل ہوگا جبکہ بجٹ پیش کرنے کی تاریخ وفاقی حکومت کے بجٹ سے مشروط کی جائے گی۔رواں مالی سال صحت اور تعلیم کے بجٹ کا ایک بڑا حصہ لیپس ہونے کا خدشہ ہے، بجٹ لیپس ہونے کی بڑی وجہ صوبے میں سیلاب کی تباہ کاریاں ہیں، بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں اتحادی پارلیمانی جماعتوں نے اپنی اپنی جماعتوں کے اجلاس طلب کر لیے ہیں۔