ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں 22 ملین نوجوان شادی کے منتظر،ہر گھر اچھے رشتے کا متلاشی

کراچی(پی پی آئی) پاکستان میں 22 ملین نوجوان شادی ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ شادی دفاتر کی تنظیم “ملاپ”نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں ہر گھر اچھے رشتے کی تلاش میں ہے۔ ہر گھر اس مسئلے کا سامنا کر رہا ہے حالانکہ پاکستان میں بیشتر والدین اپنے بچوں کی شادیاں کزن سے کرواتے ہیں اور ایسا نہ ہونے کی صورت میں خاندان سے باہر رشتے پر آمادہ ہو تے ہیں لیکن ذات برادری سے باہر اچھے اور مناسب رشتوں کا میسر نہ ہونا بھی ایک مسئلہ ہے۔