ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 72 ارب روپے جاری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید72 ارب روپے جاری کر دیئے گئے۔وزارت منصوبہ بندی کے مطابق رواں مالی سال اب تک 566 ارب 85 کروڑ روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔ اسطرح جاری کردہ فنڈز گزشتہ سال کی نسبت 100 ارب روپے زیادہ ہیں۔حکام کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت میں 516 ارب ارب 31 کروڑ روپے جاری ہوئے تھے۔ چوتھی سہہ ماہی میں ایچ ای سی کو سب سے زیادہ 42 ارب 92 کروڑ ملے ہیں۔