ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے 123 کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل, رہائی کا حکم

لاہور (پی پی آئی) تحریک انصاف کے 123 کارکنان کی بازیابی کیلئے فرخ حبیب کی درخواست پر نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کر کے رہائی کا حکم دیدیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں فیصل آباد سے 123 پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کو چیلنج کیا گیا، جسٹس انوارالحق نے فرخ حبیب کی درخواست پر سماعت کی، عدالت کے روبرو درخواست گزار فرخ حبیب کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ فرخ حبیب پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات ہیں اور گرفتار افراد پارٹی کے کارکنان ہیں۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ زیر حراست افراد کے ورثا عدالت سے رجوع کرتے تو زیادہ مناسب ہو تا۔