ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی طبیعت ناساز، معدہ میں تکلیف محسوس

لاہور (پی پی آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو طبیعت میں ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق عمران خان گزشتہ روز سے معدہ میں تکلیف محسوس کر رہے تھے جس کے باعث انہیں شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔عمران خان کی شوکت خانم آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین اقدامات کیے گئے۔