جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں بھی ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کیسز میں اضافہ

اسلام آباد (پی پی آئی) کراچی کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کیسز بڑی تعداد میں رپورٹ ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔”ہیڈ آف انفیکشس ڈیزیزز پمز پروفیسر نسیم اختر نے بتایا ہے کہ پمز اسپتال آنے والے ٹائیفائیڈ کے 60 فیصد مریض ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے ہیں جو پنجاب، کے پی اور کشمیر سے آرہے ہیں. ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ میں مبتلا افراد میں بالغ اور بچے دونوں شامل ہیں اور ایسے مریض کی صرف اینٹی بائیوٹک دوا کاخرچہ ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد ہے۔