سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق بیان حلفی جمع کرانے کے بعد شاہ محمود قریشی ان کوہا کر دیا جائیگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رہائی بیان حلفی سے مشروط کی تھی واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد تھری ایم پی او کے تحت اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔