ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز 26 مئی سے تنظیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے تنظیمی دوروں کا دوبارہ آغاز کردیا۔ذرائع کے مطابق مریم نواز وہاڑی سے تنظیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی، وہ 26 مئی کو وہاڑی پہنچیں گی۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید بھی مریم نواز کے ہمراہ ہوں گے۔مریم نواز وہاڑی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں گی، تنظیمی کنونشن میں نئے عہدیداران شامل ہوں گے۔پارٹی کے مقامی عہدیداروں کا تنظیمی اجلاس بھی منعقد ہوگا، مریم نواز کی صدارت میں موجودہ تنظیمی ڈھانچے کا جائزہ لیا جائے گا۔پارٹی کے مقامی عہدیداروں اور کارکنوں کے اجلاس میں تنظیمی امور پر غور ہوگا۔اس سے پہلے سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز جنوبی پنجاب کے شہروں کے دورے بھی کرچکی ہیں۔