ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے منحرفین پر ن لیگ کے دروازے بند

اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ میاں محمد نواز شریف نے ماضی میں ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی جوائن کرنے والوں کی پارٹی میں شمولیت کے امکان کو مسترد کردیا ہے ن لیگ کے حلقوں کا کہنا ہے کہ کئی منحرفین نے مریم نواز ن سے رابطہ کر کے ماضی کی غلطیوں کو معاف کرنے کی استدعا کی لیکن بڑے میاں صاھب نے واضح اور قطعی الفاظ میں منع کردیا ذرائع کا کہنا ہے کہ کہ ابھی مزید لوگ تحریک انصاف کو چھوڑیں گے، پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو پارٹی میں لینے یا نہ لینے کا فیصلہ نواز شریف ہی کریں گے۔