پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان بہت جلد ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے:فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان پیپلز پا رٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان بہت جلد ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے۔
سندھ ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو پر جب حملہ ہوا تو وہ اگلے روز ورکرز کی عیادت کرنے پہنچ گئی تھیں۔بینظیر بھٹو کے لیے ورکرز اہمیت رکھتے تھے،عمران خان نے اپنے ورکرز کو کبھی نہیں پوچھا،ان خان بہت جلد ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے۔