پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں انتخابات، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی کی درخواست پر سماعت 29 مئی تک ملتوی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل سواتی کے دلائل ختم ہونے کے بعد چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو وزارت خزانہ کے بہانے قبول نہیں کرنے چاہیے۔لیکشن کمیشن کو حکومت سے ٹھوس وضاحت لینی چاہیے۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل دیے کہ الیکشن کمیشن مکمل بااختیار ہے، کارروائی کرسکتا ہے۔ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو اختیارات استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہی نہیں۔