شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

لاہور(پی پی آئی)شیر پاؤ پل پر روڑ بلاک کرکے اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈمکمل ہوگیا ہے