شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی ہے۔عالمی بینک کے مطابق رقم بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار،ضروری خدمات فراہمی پرخرچ ہوگی،صوبے کی آبادی کو قدرتی آفات کے خلاف تحفظ فراہم کیا جائے گا،35 ہزار 100 افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے گرانٹ دی جائے گی۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرناجے بینہیسن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مجموعی طورپر 27 لاکھ کی متاثرہ آبادی کو فائدہ ہوگا،مالی پیکیج پوسٹ فلڈز بحالی پروگرام کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثر کمیونٹی کی مدد کیلئے صوبائی حکومت کے ساتھ ملکرکام کررہیہیں، متاثرہ آبادی کوروزگار، زراعت اورانفرا اسٹرکچرتعمیرمیں مدد دی جارہی ہے۔