ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسپین میں پاکستانی گجرات کا نوجوان سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

بارسلونا (پی پی آئی)اسپین کے شہر ویلنسیا میں ضلع گجرات کے گاو?ں پوران سے تعلق رکھنے والا 28 سالہ پاکستانی نوجوان یاسر عرفات ظفر سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ یاسر اپنے کزنز کے ساتھ سیروتفریح کے لئے سمندر پر نہانے کے لئے گیاتھا۔جاں بحق ہونے والا نوجوان تیرنا نہیں جانتاتھا۔ پی پی آئی کے مطابق مقامی پولیس اور انتظامیہ موقع پر پہنچے نوجوان کو پانی سے نکالنے کے بعد ایک گھنٹہ تک اس کی سانسوں کو بحال کرنے کی کوشش کی گئی لیکن کامیابی نہ ہوسکی۔ جس کے بعد ڈیڈ باڈی پولیس کے حوالے کردی گئی۔