پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرتشدد واقعات،جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(پی پی آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔درخواست گزاروں نے9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کر رکھی ہے، لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہدبلال حسن نے درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کیا۔9 مئی کو حساس تنصیبات کی توڑپھوڑ اور پر تشدد کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سرکاری وکیل نے قابل سماعت ہونے پر اعتراض عائد کیا۔ عدالت نے درخواست گزاروں کے وکلاکے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔