ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فتنہ عمران نیازی آ ئے روز ریاست کو للکار رہا ہے:عابد شیر علی

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ فتنہ عمران نیازی آ ئے روز ریاست کو للکار رہا ہے،یہ ایڈوینچر پاکستان کوبہت مہنگا پڑا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ”رسی جل گئی پر بل نہیں گئے۔ فتنہ عمران نیازی ابھی تک ریاست کو للکار رہا ہے،یہ ایڈوینچر پاکستان کوبہت مہنگا پڑا ہے، بلکہ الٹا گلے پڑ گیا ہے۔ اس کا زہر نکالنے کا واحد راستہ 9 مئی کی دہشت گردی کی منصوبہ سازی کے لیے عمران کا ٹرائل ہے“۔