ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کمی

کرا چی(پی پی آ ئی) عالمی منڈی میں گزشتہ روز خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ کے گزشتہ روز سودے 4.6 فیصد کی کمی کے ساتھ 73.54 ڈالر فی بیرل پر ہوئے جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 4.4 فیصد کمی کے ساتھ 69.46 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس کمی کی وجہ امریکی کانگریس میں قرضوں کی حد بارے بل منظوری سے متعلق خدشات ہیں۔